نو جوان فصل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) اگی ہوئی فصل جو گنجان ہوتی ہے اور سیلاب کے ریلوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) اگی ہوئی فصل جو گنجان ہوتی ہے اور سیلاب کے ریلوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔